آل سعود

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: سریل ڈرامہ «معاویه» دو سال کے بعد سعودی عرب کی جانب سے نشر کیا جارہا ہے امکانی طور پر تفرقے کا باعث بن سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518109    تاریخ اشاعت : 2025/03/08

برطانیہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے چشم پوشی کا اعتراف کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511513    تاریخ اشاعت : 2022/03/16

حوزہ علمیہ قم کے علماء اور انقلابی عوام نے آج ایک احتجاجی ریلی میں آل سعود اور استکباری قاتلوں کے خلاف بھر پور مذمت کی جو کہ پاکستان اور افغانستان میں بھی معصوم لوگوں کا خون بہا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511499    تاریخ اشاعت : 2022/03/14

بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ جوادی آملی نے وزیر صحت کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ آل سعود کے ہاتھوں حرمین شریفین کی حرمت اور تقدس خطرے میں ہے لہذا مسلمانوں کو سنجیدگی کے ساتھ چاہیے کہ وہ حرمین شریفین کو آل سعود کے غاصبانہ قبضہ سے آزاد کرانے کی تلاش و کوشش کریں، آل سعود حرمین شریفین کا تقدس پامال کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3384320    تاریخ اشاعت : 2015/10/12